Wednesday, August 4, 2010

پشاور: مبینہ خودکش حملے میں کمانڈنٹ ہلاک


صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک مبینہ خودکش حملے میں فرنٹئیر کانسٹیبلری کے کمانڈنٹ صفت غیور ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس اہلکار کے مطابق اس خودکش حملے میں تین گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔

دریں اثنا کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔