Thursday, July 15, 2010

ایران: سیستان بلوچستان کی مسجد پر خودکش حملہ



پاکستان سے متصل ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر زاہدان میں شیعہ مسجد پر خود کش حملے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور سو کے قریب خمی ہوئے ہیں۔ جنداللہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔