قندھار: افغانستان کے صوبے قندھار میں مسافروں سے بھری منی بس سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق نیٹو حکام کاکہنا ہے کہ ابھی واضح نہیں ہورہا ہے کہ اس دھماکے میں مسافر بس کو نشانہ بنایا گیا ہے یا پھر بس دوران سفر سڑک پر نصب بم سے ٹکرا گئی۔دھماکے میں زخمی ہونے
والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
(NNC)