کنشاسا: دریائے کانگومیں کشتی الٹنے سے ایک سو چالیس سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں دریا میں جوار بھاٹا اٹھنے سے ایک مسافر کشتی الٹ گئی۔ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سواراور سامان لدا ہوا تھا۔
حادثہ میں چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ کانگو حکومت نے حادثہ میں ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ مقامی پولیس انسپکٹر کا کہنا ہے کہ حادثہ کی بنیادی وجہ گنجائش سے زیادہ افراد کی سواری تھی۔
Copyright (NNC)